خنزیر

  • تصویری خبر | ٹرمپ "بزم" کا ہیرو ہے نہ کہ "رزم" کا، امریکی صارفہ

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    تصویری خبر | ٹرمپ "بزم" کا ہیرو ہے نہ کہ "رزم" کا، امریکی صارفہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایک امریکی صارفہ ڈیانا مینسٹر نے ایک نیٹ ورک پر اپنے ملک کے صدر کے نفرت انگیز رویوں کے بارے میں لکھا: ٹرمپ ڈانسنگ ہالوں، لیبسٹر ڈنرز، سنہری لیٹروں اور شاہانہ کشتیوں میں زندگی گذارتا ہے۔۔۔ جنگ اس کے لئے صرف ایک خوشگوار چہل قدمی کی حیثیت رکھتی ہے۔ جو شخص ہمارے سپاہیوں کی لاشیں گھر بھجوائے جاتے وقت بیٹھکوں میں اسٹیج پر ناچتا ہے وہ نفرت انگیز اور باعث تاسف ہے۔۔۔ ایک خنزیر بھی [ٹرمپ سے کہیں زیادہ] حساس ہوتا ہے۔