خانہ جنگی
-
ہم عراق میں داخلی لڑائی کی اجازت نہیں دیں گے:المالکی
عراق کے سیاسی اتحاد ’’دولتِ قانون‘‘ کے سربراہ نوری المالکی نے ملک میں اسلحے کو صرف ریاست کے کنٹرول میں رکھنے کے معاملے پر ممکنہ کشیدگی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو کسی بھی صورت داخلی تنازع کی طرف نہیں جانے دیا جائے گا۔
-
امارات کی شرانگیزیاں؛
سوڈان میں کیا ہو رہا ہے؟!
اس بحران کی ذمہ داری صرف موجودہ فوجی قائدین پر ہی عائد نہیں ہوتی، بلکہ اس تاریخی نظام پر بھی عائد ہوتی ہے جس نے سول اداروں کی تشکیل روک دی اور عام شہریوں کا خون ارزان سمجھا۔ سوڈان کی جنگ کا حقیقی اختتام اس وقت ہوگا جب سیاست کا مرکز و محور عوام ہوں گے، نہ کہ مسلح گروہ؛ گوکہ متحدہ عرب امارات جیسے اسرائیل نواز ممالک بھی اپنے مفادات کے لئے اس جنگ کو جاری رکھنے پر اصرار کر رہے ہیں اور باغی آر ایس ایف کو ہتھیار اور فوجی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
-
سوڈان کی [صہیونی] خانہ جنگی؛
محور مقاومت اور صہیونی محاذ کی محاذ آرائی / ایران کے مقابلے میں صہیونی محاذ کی شکست + تصاویر
ایران اور صہیونی ریاست کے درمیان پراکسی جنگ کا ایک محاذ سوڈان ہے، جہاں ایرانی ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے سوڈان کی قانونی حکومت نے صہیونیوں کے حمایت یافتہ باغی گروہوں کے خلاف قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اس جنگ میں بھی، متحدہ عرب امارات یہودی ریاست کے شانہ بشانہ، محور مقاومت کے خلاف لڑتا ہؤا نظر آ رہا ہے۔
-
سوڈان کی خانہ جنگی؛
شمالی سوڈان کے شہر اُمِّ درمان میں شدید دھماکے + ویڈیو
ملکی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال میں سوڈانی شہر ام درمان میں زبردست دھماکے ہوئے۔ یہ دھماکے شہر کے شمال میں ہوئے۔