امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں گرفتار ملزم نے اپنے منصوبے کا اعتراف کیا ہے۔