حفظ قرآن

  • ویڈیو | غزہ میں 500 لڑکیوں نے مکمل قرآن حفظ کر لیا

    عزہ اور قرآن؛

    ویڈیو | غزہ میں 500 لڑکیوں نے مکمل قرآن حفظ کر لیا

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سوشل میڈیا میں ایک الشاطی کیمپ میں رہائش پذیر 500 فلسطینی لڑکیوں کے بارے میں ایک ویڈیو رپورٹ نشر ہوئی ہے جنہوں نے صہیونی غاصبوں کی مسلط کردہ دو سالہ جنگ، قتل عام، تباہی اور ویرانی کے باوجود دنیا کے لوگوں کو ایمان، علم، محبت اور اخلاق و استقامت کا سبق دیا۔ قرآن کریم کی ان حافظات نے "غزہ قرآن کے ساتھ بالیدہ ہوگا"، کے نعرے کے ساتھ جشن منایا۔