یمنی ذرائع نے امارات اور سعودی عرب سے وابستہ افواج کے درمیان یمن کے صوبہ حضرموت، میں شدید جنگ چھڑ گئی ہے اور امارات کی حمایت یافتہ فوجوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کی اطلاع دی ہے۔
یمن کی جنوبی عبوری کونسل (ایس ٹی سی) سے وابستہ فورسز نے بدھ کے روز صوبہ حضرموت میں اپنی مختلف تعیناتیوں سے انخلا شروع کر دیا۔ حضرموت کے متعدد علاقوں میں ایس ٹی سی کے جنگجوؤں اور فوجی گاڑیوں کو اپنی پوزیشنیں چھوڑتے دیکھا گیا، تاہم اس دوران اسلحے کی نمائش محدود رہی۔
جنوبی یمن میں سعودی عرب کے مقرر کردہ ادارے کے سربراہ نے ریاض سے مطالبہ کیا کہ وہ صوبہ حضرموت میں متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی مداخلت کرے / سعودی فضائیہ نے حضرموت میں امارات سے وابستہ علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا / پاکستان کے لئے کڑی آزمائش، ایک اہم نکتہ: