حضرت علی(ع)

  • حضرت علی(ع) قرآن اور سنت کی روشنی میں

    حضرت علی(ع) قرآن اور سنت کی روشنی میں

    رسول ؐاللہ کا فرمان ہے : ’’میں اور علی ؑ ایک ہی شجرہ سے ہیں اور لوگ مختلف شجروں سے ہیں ‘‘۔یہ شجرہ کتنا بلند و بالا ہے اس درخت کا کیا کہنا جس سے سرور کا ئنات انسانی تہذیب کے قائد نبی اکرم (ص)اور آپؐ کے شہر علم کا دروازہ امام امیر المو منین ؑ وجود میں آئے یہ وہ مبارک شجرہ ہے جس کی جڑ زمین میں ہے اور اس کی شاخ آسمان میں ہے ۔