جگ ہنسائی

  • ٹرمپ کے نئے جھوٹ کا ماجرا؛ 'سزائے موت پانے والی 8 آٹھ عورتیں'!

    وعدہ صادق-4؛

    ٹرمپ کے نئے جھوٹ کا ماجرا؛ 'سزائے موت پانے والی 8 آٹھ عورتیں'!

    دہشت گرد امریکی صدر نے تھوڑی دیر قبل ایک امریکی-یہودی کارکن کی ایک پوسٹ شیئر کردی جس میں 'ایران میں آٹھ عورتوں کی عنقریب پھانسی' کا دعویٰ کیا اور ایرانی حکام سے مخاطب ہوکر لکھا: میں ان آٹھ عورتوں کی آزادی کا بہت شکرگزار رہوں گا۔ مجھے یقین ہے کہ وہ [امریکی نمائندے] آپ کے اس عمل کو احترام سے دیکھیں گے۔ ازراہ کرم انہیں نقصان مت پہنچانا، یہ ہمارے مذاکرات کے لئے اچھا آغاز ہوگا۔"