یمنی ذرائع کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صوبہ تعز، اِب اور صنعاء میں بجلی گھروں، گیس اسٹیشنوں اور گیس بردار ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔