جنگی حالات

  • جنگی حالات میں عوامی خدمت قومی اعزاز:ایرانی صدر

    جنگی حالات میں عوامی خدمت قومی اعزاز:ایرانی صدر

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے حالیہ بیانات میں کہا ہے کہ جنگی حالات میں عوام کی بلا تعطل خدمت انجام دینا ایک قومی اعزاز ہے۔ انہوں نے اہم سرکاری اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے قومی استحکام اور عوامی خدمات کے تسلسل پر زور دیا۔