جشن مولود کعبہ
-
تصویری رپورٹ | جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد
اہل بیت نیوزایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے کرگل میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا جس میں مومنین اور علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ | آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کی طرف سے خوشی پورہ سرینگر میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، آل جموں و کشمیر شیعہ ایسوسی ایشن کی طرف سے خوشی پورہ سرینگر میں ۱۳ رجب کی مناسبت سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیاگیا
-
تصویری رپورٹ| ہندوستان کے مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے جش مولود کعبہ میں شرکت کی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان کے مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے لکھنو کی دریا والی مسجد پہنچ کر جش مولود کعبہ میں شرکت کی
-
تصویری رپورٹ | آسٹریلیا میں حضرت علی ع کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے محفل
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں حضرت علی ع کی ولادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ | کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جشن مولود کعبہ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی یو ٹی لداخ کے شہر کرگل میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مومنین اور علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔