جرم ہوگیا

  • سرکاری دفاتر میں نماز ادا کرنا بھی جرم

    سرکاری دفاتر میں نماز ادا کرنا بھی جرم

    بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مالے گاؤں میں میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے اندر نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنازعہ بڑھ گیا ہے۔ وزیر نتیش رانے اور لیڈر کریت سومیا نے وزیراعلیٰ دیوینڈر فڈنویس سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔