ترکیہ کے وزیر دفاع نے جارجیا میں گر کر تباہ ہونے والے فوجی طیارے میں سوار تمام 20 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔