تہران یونیورسٹی

  • تصویری خبر | آپریشن ایپک فیلیئر ڈاکٹر مرندی کی زبانی

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    تصویری خبر | آپریشن ایپک فیلیئر ڈاکٹر مرندی کی زبانی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا: "ایران کے خلاف "CENTCOM کی نام نہاد 'آئرن گیٹ' (آہنی دروازہ) نامی ناکہ بندی اس بات کا اعتراف ہے کہ وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی 'Operation Economic Outcast' مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ زیادہ وسیع تناظر میں دیکھا جائے تو ایپسٹین اتحاد کو ہر چیز کا نام ہی "آپریشن ایپک فیلیئر" رکھ دینا چاہیے۔"