توبہ کا مفھوم

  • ویڈیو| اخلاقی روایات کی روشنی میں توبہ کا مفہوم

    ویڈیو| اخلاقی روایات کی روشنی میں توبہ کا مفہوم

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،توبہ، اللہ کے سوا ہر چیز سے منہ موڑ کر اللہ کی طرف پلٹ آنے، گناہ کے ارتکاب پر شرمندہ اور نادم ہونے، اس حقیقت کا ادراک کرنے کہ گناہ کے وقت انسان نے اللہ کے سوا کسی اور کی طرف توجہ کی، اور آخرکار اللہ تعالیٰ کے حضور معذرت و توبہ کرنے کا نام ہے۔