حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حزب اللہ اس ملک کے صدارتی انتخابات میں طاقتور اور عزم و ارادے کے حامل نامزد امیدوار کی حمایت کرے گی