تزویراتی غلطی

  • ٹرمپیت؛ امریکی استعمار کی خارجہ پالیسی کا اوزار - 2

    ٹرمپیت استکبار کا اوزار

    ٹرمپیت؛ امریکی استعمار کی خارجہ پالیسی کا اوزار - 2

    دھمکی لاگت پیدا کر سکتی ہے؛ لیکن لاگت پیدا کرنا مخالف فریق کے ارادے کو تبدیل کرنے کے برابر نہیں ہے۔ اور فوجی حملہ کسی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا سکتا ہے؛ لیکن کسی معاشرے کے طویل مدتی فیصلوں پر اس کا اثرانداز ہونا، زیادہ پیچیدہ مسئلہ ہے۔

  • ٹرمپیت؛ امریکی استعمار کی خارجہ پالیسی کا اوزار - 1

    ٹرمپیت استکبار کا اوزار

    ٹرمپیت؛ امریکی استعمار کی خارجہ پالیسی کا اوزار - 1

    امریکی خارجہ پالیسی میں برسوں سے، پابندیاں محض اقتصادی اوزار نہیں، بلکہ حکومتوں کا رویہ تبدیل کرنے کا ذریعہ بن چکی ہیں۔ ایران کے معاملے میں ٹرمپ انتظامیہ نے 2026 میں بھی اقتصادی دباؤ بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا اور ایران کی معیشت، نیز ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان کیا۔ لیکن پابندی کا ایک اور نتیجہ بھی ہے: سیاسی تنازع کے کچھ اخراجات، عوام کی معاشی زندگی پر منتقل کرنا۔ لیکن ایرانی معاشرے کے ردعمل کو صرف قیمتوں کے گراف، زر مبادلہ کی شرح یا تجارت کے حجم سے نہیں جانا جا سکتا۔