ترکیہ کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ نہ صرف ایران بلکہ ترکیہ کے ساتھ بھی حالتِ جنگ میں ہیں۔