اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے لیکن غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔
کوئی ایسی چیز نہیں جس کا حل نہیں، ہمارے مطالبات سادہ ہیں،کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادیں: چیئرمین پی ٹی آئی