بھارت ایکسپریس
-
سرکاری دفاتر میں نماز ادا کرنا بھی جرم
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مالے گاؤں میں میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے اندر نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنازعہ بڑھ گیا ہے۔ وزیر نتیش رانے اور لیڈر کریت سومیا نے وزیراعلیٰ دیوینڈر فڈنویس سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارت ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے: بھارتی وزیر خارجہ
بھارت نے اقوامِ متحدہ کے سو سے زائد رکن ممالک کے اُس مشترکہ بیان سے خود کو وابستہ کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی ڈی فیکٹو توسیع کی مذمت کی گئی ہے۔
-
ٹرمپ نے بھارت کو دیا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود تجارتی معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں
ٹرمپ نے یوکرین کی جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "میرے خیال میں بھارت کے ساتھ میرے تعلقات شاندار ہیں اور ہم بھارت کے ساتھ تجارت کر رہے ہیں۔ بھارت نے روس سے ہاتھ کھینچ لیا، بھارت روس سے تیل حاصل کر رہا تھا۔ اور وہ میری درخواست پر پیچھے ہٹ گیا، کیونکہ ہم اس خوفناک جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں جہاں ہر ماہ 25,000 لوگ مر رہے ہیں۔
-
بھارتی ریاست پنجاب سے بھائی چارے کا پیغام, ہندو خاندان نے مسجد کے لیے زمین عطیہ کر دی
ضلع سنگرور کے ایک ہندو خاندان نے پورے ملک کو بھائی چارے کا پیغام دیا ہے۔ پنیوال گاؤں کے ایک ہندو پنڈت خاندان نے گاؤں کے مسلمانوں کو مسجد بنانے کے لیے زمین عطیہ کی۔ مسجد کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔