بن سلیمان

  • پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی و مالی تعلقات کا پس منظر

    پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی و مالی تعلقات کا پس منظر

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کے دورۂ ریاض کے بعد ایسی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ سعودی عرب پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر جنگی طیارے خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے،