بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ رواں برس سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 707 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دو کاروائیوں کے دوران ایک مطلوب کمانڈر سمیت 10 شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔