بغداد
-
بغداد کے امام جمعہ کا عراق کی تقسیم کی کوششوں کے خلاف انتباہ
بغداد کے امام جمعہ آیت اللہ سید یاسین الموسوی نے عراق کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے عوام سے ہوشیار رہنے اور ملک کی وحدت کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
نئی عالمی ترتیب؛
علاقائی معاملات میں غیروں کی مداخلت تیزی سے کم ہو رہی ہے، ڈاکٹر قالیباف - 2
اسپیکر مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) نے بغداد میں الحاج قاسم سلیمانی اور الحاج ابومہدی المہندس کے مقام شہادت پر حاضر ہوکر کہا کہ یہ جگہ حق و باطل کی محاذ آرائی کی علامت ہے۔ انھوں نے کہا کہ جنگ رمضان کے بعد ہم علاقے کے امن و امان کے نظام میں تبدیلی دیکھ رہے ہیں۔ نئے علاقائی نظام میں غیروں اور ماورائے علاقہ عناصر کے علاقائی معاملات میں مداخلت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔
-
نئی عالمی ترتیب؛
علاقائی معاملات میں غیروں کی مداخلت تیزی سے کم ہو رہی ہے، ڈاکٹر قالیباف - 1
اسپیکر مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) نے بغداد میں الحاج قاسم سلیمانی اور الحاج ابومہدی المہندس کے مقام شہادت پر حاضر ہوکر کہا کہ یہ جگہ حق و باطل کی محاذ آرائی کی علامت ہے۔ انھوں نے کہا کہ جنگ رمضان کے بعد ہم علاقے کے امن و امان کے نظام میں تبدیلی دیکھ رہے ہیں۔ نئے علاقائی نظام میں غیروں اور ماورائے علاقہ عناصر کے علاقائی معاملات میں مداخلت تیزی سے کم ہو رہی ہے۔
-
رہبر شہید سے وداع
'امام شہید' کی تشییع کے مراحل؛ الجزیرہ کا تجزیہ
الجزیرہ نیٹ ورک نے "امام شہید" کی تشییع اور تکریم کی رسومات کے بارے میں ایک تجزیئے میں، اس تقریب کو محض ایک مذہبی رسم سے بالا تر قرار دیا اور اسے اسلامی جمہوریہ کے سیاسی ڈھانچے کے دوام و تسلسل اور حکمرانی کی ہم آہنگی کے مظہر کے طور پر دیکھا ہے۔ اس نیٹ ورک نے زور دیا ہے کہ تشییع جنازہ کی رسومات کے انعقاد کے ہر مرحلے میں نظام اسلامی کے استحکام، مذہبی اداروں کے کردار اور اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی پوزیشن مقام کے بارے میں پیغامات نہاں ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق- 4 کی 86ویں لہر + 2؛ ایران پر جارحیت کرنے والے کبھی بھی جان بچا کر بھاگ نہیں سکے ہیں، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: ہم نے اپنی تاریخ میں ثابت کیا ہے کہ جس نے ہمارے ملک پر حملہ کیا وہ بچ کر نہ بھاگ سکا۔ آج ہم تاریخ سے کہیں زیادہ طاقتور ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
رہبر انقلاب نے عراقی قوم اور دینی مرجعیت کا شکریہ ادا کیا
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ساتھ یکجہتی کی بنا پر، اپنے پیغام میں نجف اشرف میں دینی مرجعیت اور عراقی عوام کا شکریہ ادا کیا۔
-
عراق کی فضاؤں میں امریکی ٹینکر طیارہ بنا نشانہ، تل ابیب میں ہنگامی لینڈنگ
عراقی ذرائع کے مطابق امریکی فضائیہ کا ایک ایندھن بردار طیارہ عراق کی فضائی حدود میں پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے بعد اسے ہنگامی طور پر تل ابیب میں اتارنا پڑا۔
-
عراق میں ایرانی سفیر کا بیان
شہید حاج قاسم سلیمانی عراق کے دفاع میں بار بار شہادت کے خواہش مند تھے
بغداد: عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد صادق آلِ کاظم نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی کے نزدیک سلامتی اور دفاع کا تصور جغرافیائی سرحدوں سے بالاتر تھا اور وہ عراق اور اس کے مقدسات کے تحفظ کو ذاتی فریضہ سمجھتے تھے۔
-