یہ حملہ مبینہ طور پر امریکی-صہیونی کارروائی قرار دیا جا رہا ہے، جس میں ایک گھر پر دو میزائل داغے گئے۔ حملے کے بعد عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔