رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹمی ٹیکنالوجی میں ایران کی پشرفت کو قوم کی خود اعتمادی میں اضافے اور دیگر سائنسی میدانوں میں ترقی کا سبب قراردیا ہے۔