شہید بہشتی یونیورسٹی کے سربراہ محمود رضا آقامیری نے کہا ہے کہ رمضان جنگ کے بعد ایران پہلے سے زیادہ طاقتور اور مضبوط بن کر سامنے آئے گا۔