صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے پر مذمتی بیان جاری کردیا۔