صدر ایران نے آذربائیجان - ایران مشترکہ اجلاس میں کہا کہ قرہ باغ آذربائیجان کا اٹوٹ حصہ ہے۔
آذری صدر الہام علی اف نے زاگلولبا صدارتی محل میں صدر ایران کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔