ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ ہماری مسلح افوج خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کریں گی۔