ریٹائرڈ امریکی جنرل مائیکل فلین نے کہا: ہمیں مزید جنگ کے راستے پر گامزن نہیں رہ سکتے / ایران کے خلاف ہماری جنگ سیسلی کے خلاف ایتھنز کی جنگ کی مانند ہے جو سمجھتا تھا کہ اس کی ہیبت دیکھ کر سیسلی والے ہتھیار ڈالیں گے لیکن وہ جم کر لڑے، ایتھنز کی بحریہ کو نیست و نابود کر دیا اور ایتھنز کی سلطنت کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور یہ سلطنت منہدم ہو گئی، یہی صورت حال آج امریکہ کو درپیش ہے۔ / ہمیں ایسے ملک سے نہیں لڑنا چاہئے جس کا رقبہ مغربی یورپ جتنا بڑا ہے اور اس کی آبادی نو کروڑ ہے یہی دو عناصر باعث بنتے ہیں کہ ایک فوجی منصوبہ ساز کہہ دے کہ اس ملک سے لڑنے سے قبل کئی بار سوچ لو۔
ریٹائرڈ امریکی جنرل مائیکل فلین نے کہا: ہمیں مزید جنگ کے راستے پر گامزن نہیں رہ سکتے / ایران کے خلاف ہماری جنگ سسلی (یا صقلیہ - Sicily) کے خلاف ایتھنز کی جنگ کی مانند ہے جو سمجھتا تھا کہ اس کی ہیبت دیکھ کر سسلی والے ہتھیار ڈالیں گے لیکن وہ جم کر لڑے، ایتھنز کی بحریہ کو نیست و نابود کر دیا اور ایتھنز کی سلطنت کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور یہ سلطنت منہدم ہو گئی، یہی صورت حال آج امریکہ کو درپیش ہے۔ / ہمیں ایسے ملک سے نہیں لڑنا چاہئے جس کا رقبہ مغربی یورپ جتنا بڑا ہے اور اس کی آبادی نو کروڑ ہے یہی دو عناصر باعث بنتے ہیں کہ ایک فوجی منصوبہ ساز کہہ دے کہ اس ملک سے لڑنے سے قبل کئی بار سوچ لو۔