انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر
-
سرینگر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام استقبال ماہ رمضان کی پُروقار تقریب منعقد
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام انجمن کے صدر دفتر بڈگام میں حسب عمل قدیم استقبال ماہ رمضان کے سلسلے میں ایک باوقار اور فکری نشست منعقد ہوئی، جس میں مختلف و مذہبی انجمنوں کے سربراہان و نمائندگان، ممتاز علماء کرام، ائمہ جمعہ، دانشور حضرات اور سماجی زعماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
بھارت میں کربلا امام حسینؑ کو نذرِ آتش کرنے کا واقعہ، آغا سید حسن موسوی صفوی کی شدید مذمت
بھارتی ریاست کے ضلع فرخ آباد میں واقع مقدس مقام کربلا امام حسینؑ کو نذرِ آتش کیے جانے کے افسوسناک واقعے پر حجتالاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی صفوی، صدر جموں اینڈ کشمیر انجمن شریعہ شِیعان نے شدید مذمت کی ہے۔
-
-
اسلام آباد امام بارگاہ پر خودکش دھماکہ, مذہبی رواداری، انسانی اقدار اور اسلامی تعلیمات پر بدترین حملہ: آغا سید حسن الموسوی الصفوی
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع امام بارگاہ قصر خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے المناک خودکش بم دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت، مذہبی رواداری، اسلامی اقدار اور معاشرتی امن پر کھلا اور وحشیانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ | انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت عظیم الشان جشنِ امام زمانہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،جموں وکشمیر میں انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام جشنِ ولادتِ حضرت ولی العصرؑ پروقار طریقے سے منایا گیا اور اس موقع پر ایمان، انتظار اور استقامت کا عظیم مظاہرہ کیا گیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے تحت نوگام میں 5 روزہ تربیتِ مربی کورس کا انعقاد
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید حسن موسوی نے اساتذہ اور مدرسین کے عزم، اخلاص اور حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس لگن، ذمہ داری اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ آپ دینی و تعلیمی خدمات انجام دے رہے ہیں، وہ نہایت قابلِ تحسین ہے۔
-
تصویری رپورٹ| 13 رجب کی مناسبت سے سرینگر میں انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے مکاتب کے بچوں کے لئے ثقافتی پروگرام کا کیا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، 13 رجب کی مناسبت سے سرینگر میں انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے مکاتب کے بچوں کے لئے ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں ایم ایل اے آغا منتظر مہدی نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ| مدرسۃ القرآن آیت اللہ یوسف بڈگام میں سیرہ فاطمی ورکشاپ کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ولادت با سعادت حضرت فاطمہ س کی مناسبت سے بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے مدرسۃ القرآن آیت اللہ یوسف بڈگام میں سیرہ فاطمی ورکشاپ کا انعقاد جس میں
-
تصویری رپورٹ| انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آقا سید ہادی موسوی نے علی پور کا دورہ کیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آقا سید ہادی موسوی نے بنگلور، علی پور کا دورہ کیا جس میں انہوں نے مومنین اور علمائے کرام سے ملاقات کی۔
-
تصویری رپورٹ| سرینگر میں مجلس حضرت زہرا س سے آقا سید حسن موسوی کا خظاب
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، سرینگر بڈگام میں حضرت زہرا س کی شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ حجت الاسلام والسملمین آقا سید حسن موسوی نے خطاب فرمایا۔