امریکی ٹیرف
-
ٹرمپ نے بھارت کو دیا دھچکا، امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود تجارتی معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں
ٹرمپ نے یوکرین کی جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، "میرے خیال میں بھارت کے ساتھ میرے تعلقات شاندار ہیں اور ہم بھارت کے ساتھ تجارت کر رہے ہیں۔ بھارت نے روس سے ہاتھ کھینچ لیا، بھارت روس سے تیل حاصل کر رہا تھا۔ اور وہ میری درخواست پر پیچھے ہٹ گیا، کیونکہ ہم اس خوفناک جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں جہاں ہر ماہ 25,000 لوگ مر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
اس فیصلے سے ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں پر کیا اثر پڑے گا؟
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے عالمی ٹیرف ( محصولات ) کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے 6 کے مقابلے میں 3 ووٹوں سے فیصلہ دیا کہ ٹرمپ نے 1970 کی ہنگامی قانون (IEEPA) کا غلط استعمال کرتے ہوئے ٹیرف عائد کیے تھے، جبکہ ٹیکس لگانے کا اختیار صرف کانگریس کو حاصل ہے ۔
-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی عدالت کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے۔
-
جماعت اسلامی ہند نے امریکہ ٹیرف معاہدے پر شدید تشویش کا کیا اظہار
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ٹیرف معاہدے کے تعلق سے نہ تو پارلیمنٹ کو اور نہ ہی ملک کے عوام کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی شیخیاں؛
’200 فیصد ٹیرف‘ کی دھمکی دے کر ہندوستان اور پاکستان کی جنگ روکی!، ٹرمپ کا نیا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ہندوستان، پاکستان سمیت کئی ملکوں کے درمیان جنگیں روکیں مگر نوبل انعام نہیں ملا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹیرِف کی سخت پالیسی سے کئی جنگیں رکوائیں
-
ہندوستان امریکی ٹیرف کا جواب اپنے 3D ہتھیار سے دے گا
جے این یو کی پہلی اراولی سمٹ میں، ایس جے شنکر نے ٹرمپ ٹیرف کی وجہ سے پیدا ہونے والے ہنگاموں سے نمٹنے کے لیے اپنا منصوبہ پیش کیا۔