ایران پر امریکی جارحیت میں شراکت داری کے جھٹکے جاری ہیں اور ایل این جی کا دوسرا بڑا عالمی برآمد کنندہ ملک امریکی گیس کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔