امریکی جرائم

  • تصویری رپورٹ | یمن میں صبح کے وقت امریکہ کا ہولناک جرم

    تصویری رپورٹ | یمن میں صبح کے وقت امریکہ کا ہولناک جرم

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | امریکی طیاروں نے اپنی تازہ ترین بہیمانہ جارحیت کے دوران صعدہ میں ایک لاک اپ پر بمباری کی اور درجنوں افریقی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں تڑپا دیا۔ اس حملے میں کم از کم 50 افراد زخمی اور کئی شہید ہوگئے۔ اس لاک اپ میں 115 غیر قانونی افریقی پناہ گزینوں کو بسایا گیا تھا اور اس کی نگرانی عالمی ریڈ کراس کے پاس تھی، یوں امریکہ نے اپنے غیر انسانی جرائم میں ایک اور ہولناک جرم کا اضافہ کیا۔/110