امریکہ پر قبضہ

  • ریاست ہائے متحدہ امریکہ پر اسرائیل کا قبضہ ہؤا ہے، امریکی باشندے

    صہیونیت کا حتمی زوال؛

    ریاست ہائے متحدہ امریکہ پر اسرائیل کا قبضہ ہؤا ہے، امریکی باشندے

    'شید ٹی وی' ٹیلی گرام چینل نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں امریکی باشندوں نے امریکی حکومت کی طرف سے اسرائیل کی حمایت پر کڑی تنقید کی ہے،۔ ویڈیو میں کہا جاتا ہے: "ایک امریکی شہر میں اسرائیل کے چھ جھنڈے ایک توہین آمیز منظرہ پیش کر رہی ہیں اور معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ میں بیرونی سیاسی اثر و رسوخ پایا جاتا ہے۔ بہت سوں کے لئے ـ حتی کہ یہودیوں کے لئے بھی ـ یہ مناظر ناپسندیدہ ہیں اور قومی تشخص کی بے حرمتی کے زمرے میں آتے ہیں۔ کسی بھی امریکی کو مجبور نہیں ہونا چاہئے کہ وہ اپنے ملک میں ایسی ریاست کے جھنڈے تلے چہل قدمی کرے، جس پر نسل کشی کا الزام ہے۔