امریکہ نقل مکانی

  • ویڈیو | امریکہ نقل مکانی، 75 سالہ جنگ اور مداخلت کا نتیجہ

    ویڈیو | امریکہ نقل مکانی، 75 سالہ جنگ اور مداخلت کا نتیجہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || شید ٹی وی نامی ٹیلی گرام چینل نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں امریکہ کی جنگ پسندی اور اس کے نتیجے میں نقل مکانی کرنے والے انسانوں کے حوالے سے ایک جائزہ پیش کیا گیا۔ اس ویڈیو میں کہا جاتا ہے کہ "امریکہ بمباری کرتا ہے، جنگ چھیڑ دیتا ہے، ممالک کو غیر مستحکم کرتا ہے اور جب ان ممالک کے عوام امریکہ نقل مکانی کنا چاہتے ہیں تو غصے میں آتا ہے اور کہ لوگ بے گھر اور بے وطن کیوں ہیں اور امریکہ کیوں آنا چاہتے ہیں، اگر امریکہ کے ہاتھوں ہونے والی تباہ کاریاں نہ ہوتیں تو دنیا میں کوئی بھی امریکی آنے کا خواہاں نہ ہوتا۔