ایران کی بحریہ کے سربراہ نے امریکی بحری بیڑے کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ایرانی میزائلوں کی زد میں آئے تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔