امت مسلمہ یتیم

  • آیت اللہ العظمیٰ علی خامنہ ای کی شہادت سے امت مسلمہ یتیم ہو گئی

    آیت اللہ العظمیٰ علی خامنہ ای کی شہادت سے امت مسلمہ یتیم ہو گئی

    وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ یتیم ہو گئی، فلسطینی عوام کا سرپرست و غمگسار اور استکباری طاقتوں کا دشمن اس دنیا سے رخصت ہوا ۔ہم ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔