العدید امریکی ادہ

  • امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 3

    امریکی دور کا خاتمہ

    امریکہ کو مغربی ایشیا سے نکال باہر کرنے کا ایرانی انداز - 3

    چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک نے امریکی اڈوں کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دی ہے کہ 12 سے زیادہ امریکی اڈوں کو نمایاں نقصان پہنچا ہے۔ ایران نے ثابت کرکے دکھایا کہ سستے غیر متناسب ہتھیار جدید فضائی دفاع میں گھس بھی سکتے ہیں اور اور دشمن کے بنیادی ٹھکانوں کو غیر متناسب نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔

  • اسلام دشمنوں کے میزبان

    آپریشن نصر 2؛

    اسلام دشمنوں کے میزبان

    قابض امریکی فوج کے زیر قبضہ یا مبینہ میزبان ریاستوں کے پاور گرڈز پر امریکی فوجی اڈوں کا وسیع پیمانے پر انحصار، باہمی اسٹراٹیجک انحصار کا ایک نیٹ ورک تشکیل دیتا ہے، جس کے خلاف کوئی بھی کارروائی امریکی مفادات پر وسیع پیمانے پر سکیورٹی اثرات مرتب کرے گی۔