اسکاٹ ہورٹن

  • ویڈیو | اسرائیلی فوجی میں فلسطینی بچوں ٹارگٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں!

    فلسطینی بچے، نشانہ بازی اور تفریح؛

    ویڈیو | اسرائیلی فوجی میں فلسطینی بچوں ٹارگٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں!

    ٹیلی گرام چینل "سدا فلسطین کے ساتھ" نے امریکی مصنف اور پوڈ کاسٹر اسکاٹ ہورٹن (Scott Horton) کا ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ: "اسرائیلی فوجی ٹارگٹ پریکٹس مشقوں میں فلسطیںی بچوں ٹارگٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں، بالکل نازیوں کی طرح۔۔۔/ وہ [یہودی] ان کی انسانیت کو تسلیم نہیں کرتے۔ وہ ان کے خیال میں 'گوئیم" (غیر یہودی اور گنہگار) ہیں، بادامی آنکھوں والے ہیں، گندے ہیں۔ وہ گوئیم (غیر یہودی) ہیں۔ وہ ٹڈی ہیں؛ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان سب کو مارنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔"