امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں واقع ایک اسپتال میں شدید آتشسوزی کے باعث درجنوں مریضوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا۔