اسلامی بیداری

  • اسلامی بیداری کی تحریک میں خواتین کا کردار

    اسلامی بیداری کی تحریک میں خواتین کا کردار

    اہل مغرب اپني ثقافت ميں عورت کو مرد کي خدمت کا وسيلہ سمجھتے ہيں اور اپنے اس مقصد کو حاصل کرنے کے ليے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہيں اور اپنے ان باطل انحرافي نظريات کو آزادي کا نام ديتے ہيں- ليکن اسلامي معاشرے ميں خواتين کي مستقل شناخت اور عزت وکرامت محفوظ رکھي گئي ہے -