اسرائیل میں ہلاکتیں

  • اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی

    اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی

    حالیہ جنگ کے تناظر میں اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق ایک نئی رپورٹ میں چونکا دینے والے دعوے سامنے آئے ہیں۔ اس کے عبرانی گروپ نے مختلف ذرائع کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 1281 تک پہنچ چکی ہے۔