لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزبالله نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ اس نے اسرائیلی فوج کے ایک اہم انٹیلی جنس مرکز کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا ہے۔