پاکستانی وزیر دفاع نے لکھا: جن لوگوں نے اس سرطانی ریاست کو سرزمین فلسطین میں قائم کیا تاکہ یورپی یہودیوں سے جان چھڑائیں، جہنم میں بھسم ہوجائیں۔