آیت اللہ بشیر نجفی
-
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان مفتی راغب حسین نعیمی کی آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے نجف اشرف میں ملاقات
آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی (دام ظلہ الوارف) نے اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے چیئرمین جناب مفتی راغب حسین نعیمی صاحب کا استقبال فرمایا۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے نجف اشرف میں بزرگ شیعہ عالم دین آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی اور مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
نجف اشرف میں مولانا یعسوب عباس کی آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے اہم ملاقات
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں ممتاز عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ حافظ بشیر نجفی سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کا تعزیتی پیغام؛ رہبرِ انقلاب کی شہادت پر ایرانی عوام کی استقامت اور مضبوطی کے لیے دعا
آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی نے رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنهای کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور ایرانی عوام و ان کے محبین کے لیے صبر، استقامت اور اللہ کی رضا میں مضبوطی کی دعا فرمائی۔
-
اسلام آباد مسجد میں دہشت گردانہ حملہ؛ آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کا مذمتی بیان
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک مسجد پر ہونے والے گناہ آلود مجرمانہ حملے کے حوالے سے مرکزی دفتر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف نے بیان جاری کیا ہے۔
-
نجف اشرف میں حجۃ الاسلام والسملین جناب شہنشاہ نقۡوی صاحب نے آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی
نجف اشرف میں حجۃ الاسلام والسملین جناب شہنشاہ نقۡوی صاحب نے آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی سے ان کے برادرِ بزرگوار مولانا شیخ نذیر حسین کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی