جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے شہید رہبرِ معظم آیت الله سید علی حسینی خامنہ ایؒ کے خلاف مبینہ توہین آمیز اور ناشائستہ کلمات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات سے کشمیر و لداخ سمیت پوری مسلم امہ کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، سرینگر بڈگام میں حضرت زہرا س کی شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ حجت الاسلام والسملمین آقا سید حسن موسوی نے خطاب فرمایا۔
انجمن شرعی شعیان جموں و کشمیر کے صدر اور کشمیر کے مذہبی رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین آقا سید حسن نے دہلی کے ریڈ فورٹ کے قریب ہونے والے کار دھماکے کو ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز دہشتگردانہ حملہ قرار دیتے ہوئے، ذمہ داروں کو سخت انصاف اور کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔