بحرین کی عدالت نے گرفتار شیعہ علما کے مقدمے میں حتمی دفاع پیش کرنے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کرتے ہوئے اتوار، 11 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔