امریکہ کے معروف صحافی مائيکل جونز نے کہا ہے کہ امریکی حکومت انسانی حقوق کے تعلق سے دوہرے رویے پر عمل کرتی ہے۔