اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

28 جولائی 2024

3:27:28 PM
1474906

تصویری رپورٹ | اہل بیت(ع) کی شان میں شاعری کی دوسری بین الاقوامی محفل کا انعقاد "اربعین حسینیؑ" کے عنوان سے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اہل بیت(ع) کی شان میں شاعری کی دوسری بین الاقوامی محفل، اس بین الاقوامی خبر ایجنسی ـ ابنا ـ کے زیر اہتمام "اربعین حسینیؑ" کے عنوان سے، ابنا کے میٹنگ ہال میں منعقد ہوئی۔ استاد "احمد حسین پور علوی" اور ہند و پاک کے کچھ شعراء نے اس بین الاقوامی محفل میں شرکت کی۔/110