اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

8 اکتوبر 2023

11:29:22 AM
1398990

تصویری رپورٹ؛

یوگنڈا میں سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی موجودگی میں، جشن میلاد النبی(ص) کا انعقاد-2

خبرایجنسی-ابنا- کے مطابق یوگنڈا میں حضرت جشن میلادالنبی(ص) منعقد ہؤا جس میں یوگنڈا کے مسلمانوں نے پرجوش انداز سے شرکت کی؛ اور مقامی مراسمات اورترانوں کے ساتھ میلاد النبی(ص) کاجشن منایا۔ سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی اس تقریب میں بطورمہمان خصوصی شریک ہوئے جن کی موجودگی میں خواتین کی دینی،سماجی اورمعاشی فعالیت کی غرض سے قائم مؤسسۃ الزہراء کا افتتاح ہؤا۔ نیزآیت اللہ رمضانی نے وہابی عناصر کے ہاتھوں شہید ہونےوالے شیعہ راہنما شہیدعبدالقادرکے مزارپربھی حاضر ہوکر انکے درجات کی بلندی کے لئے اوردعاکی/ 110